شرائط
آخری تبدیلی 26 اکتوبر 2026
- یہاں ہر رقم شائع شدہ قیمتوں اور قواعد سے لگایا گیا اندازہ ہے، سرکاری تشخیص یا ٹیکس مشورہ نہیں۔ ایکسائز اور ایف بی آر مختلف رقم لے سکتے ہیں۔
- کمپنی کی قیمت میں ڈیلر چارجز، فریٹ اور کسی قسم کا پریمیم شامل نہیں جب تک کمپنی خود نہ لکھے۔
- «غیر تصدیق شدہ» رقوم پر فیصلہ کرنے سے پہلے سرکاری ذریعہ دیکھیں۔
- ادائیگی صرف کمپنی کے نام پے آرڈر کے ذریعے، مجاز ڈیلر کو کریں۔
- کمپنیوں کے نام ان کے مالکان کے ہیں اور یہاں صرف شناخت کے لیے ہیں۔
- غلطی نظر آئے تو بتائیں: legal@danixsoft.com